• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3اضلاع میں پولیو مہم جاری رہی،33اضلاع میں ختم

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم پانچویں روز بھی جاری رہی جبکہ 33 اضلاع میں مہم اختتام پذیر ہو گئی جبکہ پولیو ٹیمیں ویکسین سے محروم بچوں کو قطرے پلا رہی ہیں پہلے چار روز پنجاب بھر میں 2 کروڑ، 16 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔
لاہور سے مزید