• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقبا ل ؒ کے نظریہ امن پر کانفرنس

لاہور(خصوصی رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ”علامہ اقبال: مسلم قوم پرستی کا ارتقاء اور اقبال کا نظریہ امن و خوشحالی“ کے موضوع پر قومی کانفرنس ہوئی ۔ ولید اقبال ، ڈاکٹر خالد محمود اور دیگر نے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید