• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی میں سرجیکل کانفرنس ڈاکٹرعامرعزیزاور ڈاکٹرعامرزمان کیلئے لائف اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر انتظام سوسائٹی آف سرجنز پاکستان کی جانب سے21 ویں انٹرنیشنل سرجیکل کانفرنس کی افتتاحی تقریب ہوئی، مہمان خصوصی پروفیسر خالد مسعود گوندل تھے ، پروفیسر عامر عزیز کی شعبہ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجری جبکہ پروفیسر عامر زمان خان کو شعبہ جنرل سرجری میں ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
لاہور سے مزید