لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز، قاری محمداقبال، مولانا محمدجنید بخاری نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی چوکیداری اہم فریضہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہدرہ میں مختلف مساجدمیں جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔