لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی 43 جیلوں میں 52 ہزار قیدیوں کی ایڈز، ہیپاٹائٹس، ٹی بی اور دیگر بیماریوں کی سکریننگ مکمل کر لی گئی۔ایڈز سے متاثرہ قیدیوں کا پی سی آر کروا کر ان کا علاج شروع کروا دیا گیا ہے۔