• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے30 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹر سے) ڈاکووں نے 30افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے ، 59موٹرسا ئیکل اور چوری کی دیگر 282وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔احمد علی کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ75ہز ار اور طلا ئی زیو رات لوٹ کر فرار ہو گئے،سند رمیں شہز اد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ اور مو با ئل فو ن ، اپرما ل میں ارشادعلی کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ55ہزار اور زیو رات ،سلامت پورہ میں اخترسے70 ہزار اورزیو رات ،فیصل ٹا ئو ن میں شعبان علی سے20ہز ار ور مو با ئل فو ن ، ہنجر وال میں طا رق اورگا رڈن ٹا ئو ن سےشاہد کی گاڑیاں مساندہ سے عمران اورگر ین ٹا ئو ن سے جہانگیر،منا واں سےسجاد حیدر،ڈیفنس سے خرم ، موچی گیٹ سے نوار خان ، نیو انارکلی سےمجاہد اللہ کی موٹرسائیکلیں چوری ہوگئے۔
لاہور سے مزید