• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکولزپنجاب نے رجسٹریشن کے لئے نئے ایس او پیز جاری کردئیے

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکولز نے پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد سکولوں کی بلڈنگ کی رجسٹریشن کےلئے نئے ایس اوپیز جاری کردئیے ہیں اور بلڈنگ رجسٹریشن کی انسپکشن کی فیس بھی مقرر کردی ہے نئے ایس او پیز کے مطابق بلڈنگ فٹنس سرٹیفیکیٹ کیلئےآن لائن فیس جمع کرانا ہوگی سی ای او آفس بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو لیٹر فارورڈ کرے گا پرائمری سکول کےلئے کم سے کم چھ کمرے ہونا لازمی ہوں گے ،مڈل سکول کےلئے 9کمرے جبکہ ہائی سکول کی رجسٹریشن کےلئے13 کلاس رومز ہونا لازمی ہوگا۔
ملتان سے مزید