• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینگل زہری تنازع‘ فریقین نے میرکبیرمحمدشہی کوواحد ثالث مقرر کردیا

کوئٹہ(پ ر)دشت گوران میں ذگر مینگل اور سناڑی زہری قبائل کے مابین دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کے تصفیہ کیلئےفریقین نے واحد ثالث میرکبیراحمدمحمدشہی کو منتخب کیا ہے میرقمبر خان ذگرمینگل اور پروفیسر حبیب اللہ سناڑی نے تحریری طورپر اپنے اپنے اختیاربھی سابق سینیٹر میرکبیرمحمدشہی کو دے دئیے ہیںجس سے تنازع حل ہونے کی امید پیداہوگئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید