• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل بلوچستان خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی فٹبال ٹورنامنٹ

کوئٹہ(پ ر)دوسرا آل بلوچستان خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کیو ڈی اے فٹبال گراؤنڈ میں افتتاحی میچ خیبر افغان فٹبال کلب کوئٹہ بمقابلہ ایف جی یونائیٹڈ فٹبال کلب کوئٹہ کے درمیان کھیلا گیا جومقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا میچ کے مہمان خاص پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی تھے۔آج ایک میچ گولڈن افغان بمقابلہ ینگ سرکی فٹبال کلب کے درمیان کھیلا جائیگا۔
کوئٹہ سے مزید