• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ماموں کی وفات پر سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین کھرل نے گیلانی ہاؤس جاکر فاتحہ خوانی کی،اس موقع پر سابق ایم این اے نواب لیاقت علی خان، ڈویژنل سیکرٹری انفارمیشن ایم سلیم راجہ  اورحسنین خان کھرل بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید