• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم آسٹریلیا میں مقبول ترین پاکستانی کرکٹر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلیا میں سب سے مقبول پاکستانی کھلاڑی ہیں۔کینبرا میں بابر اعظم اپنے مداحوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ پریکٹس سیشن کےموقع پر پاکستان ٹیم کے مداحوں کی بڑی تعداد پہنچی ۔بابراعظم نے پرستاروں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور انہیں آٹو گراف دیئے ۔
اہم خبریں سے مزید