• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل پوری انسانیت کادشمن ہے،مختلف مذہبی ودیگررہنما

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام مرکزِ توحید و سنت مرکزی جامع مسجد گرین ٹاون میں اسرائیلی درندگی کے خلاف مختلف دینی ، مذہبی، سیاسی اور سول سوسائٹی کے ممتاز راہنماوں اور علماء کا ایک اجلاس ہوا ۔ جس میں کہا گیا کہ اسرائیل صرف اسلام اور مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ امن و امان اور پوری انسانیت کا دشمن ہے ۔
لاہور سے مزید