• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ،پراپرٹی ڈیلر ملازمین کی فائرنگ سے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے)تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں پراپرٹی ڈیلر سردار حنیف کو ملازمین بلال ،اسد،حسن مجوکہ وغیرہ نے ساتھیوں سے ملکر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،جسے زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر کو بھی جلد گرفتار کرلیں گے۔