• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاور سیکٹر، کیپسٹی چارجر، غیر ملکی ایندھن، مہنگی بلنگ باعث مشکلات کا شکار

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان کا پاور سیکٹر 2 اعشاریہ 3 ٹریلین روپے کے کیپسٹی چارجر ، غیر مسابقتی غیر ملکی ایندھن اور صارفین سے 100 ارب روپے کی مہنگی بلنگ کے باعث مسلسل مشکلات کا شکار ہے.

 2.3 ٹریلین کے کیپسٹی چارجز گرتی ہوئی شرح مبادلہ کی وجہ سے ایک بڑا مسئلہ بن گیا.

 2 اعشاریہ 3 ٹریلین روپے کے کیپسٹی چارجز بنیادی طور پر گرتی ہوئی شرح مبادلہ کی وجہ سے ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے اور اس کا حل ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 9 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے میں مضمر ہے تاکہ اپنے وسائل سے بجلی کے منصوبوں کی فنڈنگ کی جا سکے، درآمد شدہ کوئلے کو گھریلو کوئلے سے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

اہم خبریں سے مزید