• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لئے 3نئے لرنر سنٹرز قائم کردئیے۔اب شہری لرنر پرمٹ ٹریفک کیاسک اڈیالہ، چاندنی چوک اور پیرودھائی سے بھی حاصل کر سکیں گے۔ سی ٹی او تیمورخان نے کہا ہے کہ نئے لرنر سنٹرز کے قیام کا مقصد عوام کو سہو لتیں فراہم کرنا ہے۔