• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پولیس کے زیرحراست ملزم راولپنڈی ضلع کچہری سے فرارہوگیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ وارث خان میں موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ کےملزماسامہ کو ہفتہ کو عدالت میں پیش کیا گیاجسے بعدازاں بخشی خانےمنتقل کردیاگیا جہاں سے اسے جیل منتقل کیا جارہا تھا  کہ  ملزم ہتھکڑی کھول کرفرار ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید