• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے دولڑکیوں سمیت 3افراد کواغواءکرلیاگیا۔ تھانہ نیوٹاؤن کو دلاور مسیح نے بتایا کہ میری بیٹی (ف) عمر22سال اغواء ہو گئی۔تھانہ نصیرآباد کو سید امجد اللہ شاہ نے بتایا کہ میرے چھوٹے بھائی سید جاوید اللہ شاہ عمر 27سال کو کسی نے اغواء کر لیا ۔تھانہ مندرہ کو عطاءاللہ نے بتایا کہ میر ا سالہ اقبال حسن میری بیوی کوموٹر سائیکل پر رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ لے جارہا تھا۔
اسلام آباد سے مزید