• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامی بنیادوں پر چھوٹے صوبوں کے حق میں ہیں ، چوہدری سرفراز افضل

راولپنڈی ( جنگ نیوز) عوام پاکستان پارٹی شمالی پنجاب کے کنوئنیر چوہدری سرفراز افضل نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے انتظامی بنیادوں پر چھوٹے صوبوں کے حق میں آواز اُٹھاتا رہا ہوں۔سرائیکی عوام کے حقوق کے لیے انکے ساتھ کھڑا رہا ہوں ۔عوام پاکستان کے منشور میں چھوٹے صوبوں کا قیام شامل ہے ۔
اسلام آباد سے مزید