• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارٹر آف اکانومی تمام سیاسی جماعتوں کو بٹھاکر کیا جانا چاہیے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر،عامر خان نےکارکنوں سے گفتگومیں کہا ہے کہ چارٹر آف اکانومی تمام سیاسی جماعتوں کو بٹھاکر کیا جانا چاہیے۔پارلیمنٹ وجود میں آ جائے تو پھر تمام جماعتوں کو آن بورڈ لے کر فیصلے کرنا ہوں گے۔ادھر مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف بھاری مارجن سے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔
لاہور سے مزید