• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتاب ’’سہیل وڑائچ کہانی ‘‘ کی تقریب رونمائی آج

لاہور( پ ر ) الامین فاؤنڈیشن و اکیڈمی کے زیر اہتمام پیر ضیا الحق نقشبندی کی 13ویں کتاب ’’سہیل وڑائچ کہانی ‘‘ کی تقریب رونمائی زیرصدارت مجیب الرحمن شامی آج 5 دسمبر 12بجے دوپہر فیلٹیز ہوٹل میں ہوگی ۔ مقررین میں مفتی منیب الرحمن ، شاہد قادر ، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ ، حامد خان ، پرویز رشید ، عطاء الحق قاسمی، ارشاد احمد عارف ، سلیم بخاری ، منیب فاروق ، فردوس عاشق اعوا ن ، قمر زمان کائرہ ، سلمان غنی و دیگر شامل ہیں۔
لاہور سے مزید