• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلاحی ادارے DAFPAK نے خیرخواہ برانڈ کےاثاثے محکمہ بہبودآبادی کے حوالے کردئیے

لاہور(پ ر) فلاحی ادارے DAFPAK,نے اپنے ’’خیر خوا ہ ‘‘ برانڈ کے تمام اثا ثہ جات با ضابطہ طور محکمہ بہبو د آبادی حکومت پنجا ب کے حوالے کردیئے تقریب میںسیکرٹری فار پاپولیشن سلما ن اعجاز اور محکمہ بہبود آبادی کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائےنے شرکت کی۔
لاہور سے مزید