• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، 2دن میں5 موٹرسائیکل اور گاڑی سے لیپ ٹاپ چوری

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریامیں چور متحرک، گذشتہ دو روز میں 5افراد اپنی موٹرسائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھے ذرائع کاکہناہےکہ سائیکل اسٹینڈز پر عملہ تعینات نہیں ، جن افراد کی گاڑیاں چوری ہوئیں ان میں عبدالرحمان،طاہر، شعیب اور ولی شامل ہیں جبکہ ایک اے سی مکینک جو مرمت کےلئےیونیورسٹی آیاتھاوہ بھی اپنی گاڑی سےہاتھ دھو بیٹھا،علاوہ ازیں سابق ایڈیشنل رجسٹرار شیخ ممتاز کی گاڑی سے قیمتی سامان اور لیپ ٹاپ چوری کرلیاگیا ،طلبااور ملازمین نےوائس چانسلر سے ا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید