• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈنز کورینکس لگانے کی تقریب

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سینئر پولیس افسران نے ترقی پانے والے 50 سے زائد ٹریفک وارڈنز کو نئے عہدے کے پروموشن رینکس لگائے۔