• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل مجسٹریٹس نے 100کم عمرڈرائیورز ڈسچارج کردئیے

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اعجاز احمد اور جوڈیشل مجسٹریٹ رابعہ ریاض نے مختلف مقدمات میں 100کم عمر ڈرائیورز کو ڈسچارج کر دیا۔
لاہور سے مزید