• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سکیورٹی گارڈ آپس میں لڑپڑے اور ایک نے فائرنگ کرکے دوسرے کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فیز8میں سکیورٹی گارڈ عمران شہزاد نے فائرنگ کر کے اپنے ساتھی سکیورٹی گارڈ تمیز گل کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔