• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم اے جناح روڈ پر واقع میڈیسن مارکیٹ میں آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی2 گاڑیوں نےجائے وقوع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا۔شہر میں یکے بعد دیگر آگ کی وارداتیں لمحہ فکریہ ہیں تاہم حکام اس جانب توجہ نہیں دے رہے،شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
اہم خبریں سے مزید