• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عالیہ نےڈی ای او سیکنڈری ملتان کا تبادلہ روک دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) عدالت عالیہ نےڈی ای اوسیکنڈری ملتان کا تبادلہ روک دیا ہے،بتایاگیاہے کہ ڈپٹی کمشنر نے سی ای اوایجوکیشن کی رپورٹ پر ڈی ای اوسیکنڈری شیخ رفیق کو تبدیل کردیاتھاجس پر انہوں نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا اور موقف اختیار کیاکہ جو الزامات لگائے گئےان میں حقیقت نہیں ، سیاسی مداخلت کی بناپران کو تبدیل کیاجارہاہےجس پرعدالت عالیہ نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے محکمہ سکولز سےجواب طلب کرلیا جسکے بعد شیخ رفیق نے اپنےعہدےکاچارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید