• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب اللّٰہ شاکر کاڈسٹرکٹ بار کے صدارتی امیدوار ممتازحسین نور ٹانگرہ کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق جج و سابق صدر ہائیکورٹ بار حبیب اللہ شاکر کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدارتی امیدوار ممتاز حسین نور ٹانگرہکے اعزاز میں دیا ، جس میں مرزا عزیز اکبر بیگ، حبیب اللہ شاکر،ممتاز حسین نور ٹانگرہ،ملک نصیر تھیم،اللہ دتہ کاشف،وسیم ممتاز،حاجی سلیم رضا،جاوید اختر وینس، مہر اقبال سرگانہ،ایوب سہیل،مالک خان لنگاہ،ملک ارشد حسین بھٹی،مشتاق احمد،محمود الحسن گیلانی،شیخ سجاد حسین،محمد علی ضیائ،بلال گورمانی،مشتاق کنہوں،شیخ ارسلان ارشد اور عمر سلیمان نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ جب تک بار ،وکلاءاور قانون و انصاف و جمہوریت کے لئے قربانیاں دینے اور جیل جانے والے منتخب ہوتے رہے بار اور وکلاءکی عزت و وقار میں اضافہ ہوتا رہا لیکن جب سے ذاتی مفاد کے لئے لوگ منتخب ہوئے تو بار اپنی عزت گنواہ بیٹھی ۔

ملتان سے مزید