• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس عقیل احمد عباسی سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کو چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے صدر پاکستان کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری راجہ نعیم اکبر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید