• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے کا ملتان لیہ سیکشن کا سالانہ معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمود رحمان لاکھو نے کہا ہے کہ ڈی ایس سپیشل کے ذریعے انسپکشن کا مقصد ریلوے کے سفرکو محفوظ بنانے کے لیےنقائص کی نشاندہی، آپریشنل شعبہ جات سےوابستہ افسران وسٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور اس میں نکھارپیداکرناہے، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ملتان،لیہ سیکشن کی سالانہ انسپکشن کے موقع پر کی، اس دوران مختلف سٹیشنوں پر ناقص کارکردگی پر اسٹاف کی سرزنش جب کہ اچھی کارکردگی پر سٹاف کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
ملتان سے مزید