• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ تین روزہ دورے پر آج (اتوار17 دسمبر کو) کوئٹہ پہنچیں گے ، دورے کے دوران وہ آج جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام صبح دس بجے جماعت اسلامی زون 38 کچلاک کے زیراہتمام ورکرز کنونشن سے جبکہ سہ پہر تین بجے جماعت اسلامی زون 43 کوئٹہ کے زیراہتمام الگیلانی روڈ پر عزم نو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، کنونشنز سے امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ، نائب امیر صوبہ و امیدوار پی بی 41 زاہد اختر بلوچ ، امیر ضلع کوئٹہ و امیدوار این اے 262 حافظ نورعلی و دیگر خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید