• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اینٹی کرپشن گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانیکا حکم دیا،
لاہور سے مزید