کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی کالونی پولیس نے کیبنوں پر گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے ملزم ناصر عرف راجو ولد یاسین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔