• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان میل بحالی کی تقریب آج کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے کراچی کیلئے مسافر ٹرین بولان میل کی بحالی کی تقریب آج 25دسمبر کو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں ہوگی مہمان خصوصی نگراںوفاقی وزیر ریلوے،کیمونیکیشن اور میری ٹائم افیئرزکیپٹن( ر) شاہداشرف تار ڑٹرین کاافتتاح کرینگے بولان میل مجموعی طور پر12 بوگیوں پر مشتمل ہوگی 9 بوگیاں کوئٹہ اور تین سبی سے لگائی جائیں گی کوئٹہ سے جانے والی پہلی ٹرین کی بکنگ مکمل ہے بولان میل گزشتہ سال 20اگست کو سیلاب کے باعث بند کی گئی تھی محکمہ ریلویز نے لاہور کیلئے اکبر ایکسپریس بھی آئندہ سال 23مارچ سے بحال کرنے اور ہرنائی سے اندورن ملک کیلئے گڈز ٹرین چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید