• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ اس مرض کے شبہ میں اس وقت کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جسے آئسو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ اس وقت نشتر ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے۔
ملتان سے مزید