کوئٹہ(پ ر)جوائنٹ کوارڈینیشن کونسل فار ہدہ ڈویلپمنٹ کے پریس ریلیز میں بلوچستان چائلڈ ہیلتھ سروسزکوئٹہ ہسپتال کے اعلیٰ عہدیدار کے رویے، بے قاعدگیوں اور ناانصافی پر مبنی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ اعلیٰ انتظامی افسر کے غیر سنجیدہ اقداما ت کے باعث ادارہ دن بہ دن غیرفعال ہورہاہے ۔جبکہ وہ خود بعض مخصوص عملے سمیت ایک کی بجائے چار چار تنخواہ وصول کررہےہیں لہذا چیف سیکریٹری بلوچستان اور سیکریٹری صحت اس اقدام کانوٹس لیں ۔