• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم جنوری سے لاہور میں بھر پور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ،جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور ضیاء الدین انصاری نے گزشتہ روز منصورہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے یکم جنوری سے لاہور میں بھر پور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔اندھی طاقت کے استعمال سے کسی کو جمہوری حق سے محروم نہ کیا جائے،انتخابات میں سب کے لیے یکساں مواقع ہونے چاہئیں۔
لاہور سے مزید