• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کا آغاز

اسلام آباد( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس نےگھر بیٹھے آن لائن تجدید ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے شہری کیپٹل پولیس کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر، ڈرائیونگ لائسنس نمبر، اس کی اختتامی میعاد کی تاریخ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کر کے اپنا ورچوئل ڈرائیونگ لائسنس نہ صرف دیکھ سکتے ہیں بلکہ حاصل بھی کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید