لاہور (کورٹ رپورٹر)پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزرویشن روم نہ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،درخواست گزار نےموقف اپنایا کہ کم سن بچوں کو جوئینائل ایکٹ کے تحت تھانے میں نہیں رکھا جا سکتاہے، کم سن بچوں کو آبزرویشن روم میں رکھا جانا چاہئے ۔