حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان
بلال اظہر کیانی نے کہا کہ کم سے کم بھی دکاندار کو 25 ہزار روپے جمع کروانا ہوگا، اگر دکاندار کے ٹرن اوور کی مقدار زیادہ ہوگی تو اس حساب سے ایک فیصد ٹیکس ہوگا، یہ ایک صفحے کا فارم ہے جس پر دکاندار اپنے مال کی فروخت درج کریں گے۔۔