• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن، اعلیٰ افسروں کی ترقی و تقرری

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سوئی ناردرن کمپنی کےچیف فنانشنل آفیسر فیصل اقبال کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سروسز کااضافی چارج سونپ دیاگیا ،سینئر جنرل منیجر ثاقب ارباب کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشن کے عہدہ پر ترقی ، جنرل منیجر کامران اکرم کو ترقی دیکر ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ بنا دیا گیا ۔
لاہور سے مزید