• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری استعمال کیلئے زمین مارکیٹ ریٹ پر خریدی جائیگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ ریاست کی جانب سے سرکاری استعمال کیلئے حاصل کی گئی زمین مارکیٹ ریٹ پر خریدی جائیگی، 2014میں زمین لی ہے اور اب تک کیس چلارہے ہیں، مارکیٹ ریٹ دوبارہ طے ہونا چاہئے، ہم ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر اسی صورت نظرثانی کرینگے اگرکوئی بڑی لاقانونیت ہو گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید