• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوری قوم پاک فوج کے ساتھ، ایران کو معافی مانگنا ہو گی ،عبد الغفار روپڑی

لاہور(خصوصی رپورٹر )جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے، حملے کی سازش میں اسلام دشمن قوتیں ملوث ہیں، ایران کو معافی مانگنا ہو گی۔
لاہور سے مزید