جو منحصر نہ ہو کسی لیڈر کی ذات پر
ایسی بھی ہے وطن میں بھلا کوئی پارٹی
جمہوریت کی راہ پر چلتی نہیں یہاں
ایک آدھ پارٹی کے سوا کوئی پارٹی
ایف آئی آر میں کہا گیا کہ صوبائی وزیر کی بیٹی گھر کے قریب کھیل رہی تھی، ملزم بچی کو اٹھا کر لے گیا، بچی کے چیخنے پر ملزم بچی کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
نیدرلینڈز کی رُکن پارلیمنٹ کا دلچسپ انداز میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا، فلسطینی پرچم والے لباس میں پارلیمنٹ پہنچ گئیں۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کرلی۔
واضح رہے کہ امریکا میں گزشتہ کئی سالوں سے کوویڈ ویکسین معمول کے طور پر لگائی جاتی رہی ہے۔
طالب علم نے اقرار کیا کہ وہ اور ویلینٹائن 3 مرتبہ دوپہر کے وقفے میں اسکول چھوڑ کر جسمانی تعلق قائم کرتے رہے، جن میں ایک واقعہ طالب علم کے گھر اور دوسرا مقامی پول ہال میں پیش آیا۔
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کی بنا پر روکا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ڈائنا پنٹی فلم کاک ٹیل کی ساتھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے حق میں بول پڑیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے چارسدہ روڈ پر ماڈل میٹ پروسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ مارا ہے اور 8 ماہ سے پراسیسنگ پلانٹ بند رہنے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
طاہر اشرفی نے کہا کہ جہاد کا مطلب بگاڑ دیا گیا ہے بے گناہوں کا قتل کرنے والوں کی ملک میں کوئی جگہ نہیں۔
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، پُرامن مقاصد کے لیے جوہری سائنس و ٹیکنالوجی کے استعمال میں پاکستان اہم شراکت دار ہے۔
ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ثقافت گفتگو کرے گی اور انسانیت محو رقص ہوگی۔
تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سے اپیل کروں گا کہ لوگوں کے زرعی قرضے معاف کر دیں۔
چین میں جلد کے ٹیٹوز سے اکتا جانے والی نوجوان نسل اب دانتوں پر ٹیٹوز بنوانے لگی ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 169 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
اس سے پہلے گزشتہ روز بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے پریس کانفرنس کی، ان سے سوال ہوا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں اچھا کیا، کیا باقی چیزیں بھی اچھی کريں گے؟
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔