بھارت اور یورپی یونین کے آزاد تجارتی اور دفاعی معاہدے پر امریکا ناراض
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی اور دفاعی معاہدے پر امریکا ناراض ہوگیا، امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا یورپی ممالک بھارت سے معاہدہ کر کے اپنے خلاف جنگ کی فنڈنگ کر رہے ہیں۔
۔