لاہور (اپنے نامہ نگار سے)سابق مشیر وزیر اعلی سندھ اور سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کے صاحب زادے عمر رحمن ملک نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد ہی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آئیگا۔وہ ٹاؤن شپ میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل،سحر کامران احسن رضوی اور ذیشان شامی کیساتھ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ین اے 127 پی پی 163 میں مادر ملت روڈ پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو دسترخوان کھل گیا۔