• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ دنیا کی سب سے پہلی بندوق امریکی سائنسدان گیٹلنگ نے 1490 میں ایجاد کی تھی۔

2۔ شہد کی مکھی کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔

3۔ ہمارا دل ایک بار دھڑکنے پر آدھا کپ خون پمپ کرتا ہے۔

4۔ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔

5۔ دنیا کا سب سے لمبا غار ویتنام میں ہے۔

6۔ دنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ پانی کے اندر ہے۔