• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،پنجاب میں صحافیوں کو پلاٹ دینے پر حکم امتناع جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر, جنرل رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے روڈا کے تحت صحافیوں کو پلاٹ دینے کے خلاف درخواست پر درخواست گزاران کی حد تک صحافیوں کو پلاٹ دینے پر حکم امتناع جاری کردیا، صوبائی حکومت اور روڈا کے اشتہار پرعملدرآمد عدالتی حکم سے مشروط کردیا، جبکہ پنجاب حکومت، سی ای او روڈا ، پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کرلیا۔
لاہور سے مزید