• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل ہل حملہ کیس کی سماعت، سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی ٹرمپ کے وکیل پر جرح

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل ان کی ممکنہ انتخابی نااہلیت کے حوالے سے جرح کی۔ ان پر 2021ء کے کیپٹل ہل حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ جس کی بنیاد پر وہ نااہل ہونے سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اس مقدمے کے ٹر مپ کے حق یا مخالفت میں آئندہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ کویوریڈو کی عدالت نے گزشتہ 19دسمبر کو ری پبلکن پارٹی کا امیدوار رہنے کے لئے ابتدائی بیلٹ میں نا اہل قرار دیا تھا ۔جس کے خلاف ٹر مپ نے سپریم کورٹ میں اپیل کی جس کی9جج صاحبان پر مشتمل بنچ سماعت کررہا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید