لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ طلبا ءطالبات میں مقابلے کے رجحان کو فروغ دینے کے لئے ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے۔وہ شعبہ امور طلباء کے زیر اہتمام ہم نصابی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔مزید برآں ڈاکٹر خالد محمود نےکہاکہ طلباء کی بہتری کے لئے مل کرکام کرنا ہوگا ۔